میرزا ادیب ایک ہمہ جہت ادیب ہیں جنھوں نے ابتدا شاعری سے کی اور بعدازاں افسانے، ڈرامے، ناول، سفرنامے، خودنوشت اور ادبِ اطفال پر بھی توجہ دی۔ علاوہ ازیں خاکہ نگاری بھی ان کے ادبی سرمائے میں شامل ہے، جس کے حوالے سے ان کی کتاب ناخن کا قرض اہم ہے۔ اس مجموعے میں گیارہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مرزا فرحت اللہ بیگ کے معروف خاکے ‘‘ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی، کچھ ان کی کچھ میری زبانی’’ کا خاکہ نگاری کے اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے نزدیک جب فرحت نے ڈپٹی نذیر احمد کا خاکہ لکھا تو خاکہ نگاری کی اصطلاح، معیار، ساخت اور مزاج پر […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو کی شہرت کی ایک وجہ خاکہ نگاری بھی ہے۔ انھوں نے گنجے فرشتے اور لاؤڈ سپیکرکے عنوان سے نہ صرف خود خاکے لکھے بل کہ ان کی شخصیت کی دھوم ایسی تھی کہ وہ خود بھی دوسروں کے لیے موضوع بحث بنے رہے۔ نتیجتاً ان کی شخصیت سے متعلق بیسیوں مضامین لکھے […]

مزید پڑھیں

رشید احمد صدیقی نے اپنے جن دوستوں اور رفقاے کار کے خاکے لکھے ان میں ذاکر حسین کے بارے میں لکھے گئے خاکے اپنی مثال آپ ہیں۔ رشید احمد صدیقی کو جب بھی موقع ملا انھوں نے اپنے دوست کے بارے میں بہترین خیالات کا اظہار کیا۔ انھوں نے‘‘مرشد’’،‘‘ذاکر صاحب’’، ‘‘ہمارے ذاکر صاحب’’، ‘‘علی گڑھ […]

مزید پڑھیں