اسلامی ادب میں قرآن مجید کے اردو تفاسیر کی اہمیت مسلم ہے۔ قرآنی تعلیمات، گلی گلی، کوچہ کوچہ اور گھرگھر پھیلانے کی غرض سے مفسرین نے قرآن کی مختلف تفسیریں لکھیں۔ جن میں ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیر ‘‘تفہیم القرآن’’ اور محمدکرم شاہ کی ’’ضیاء القرآن’’کی خاصی اہمیت ہے۔ ان تفاسیر نے مختلف طبقہ ہاے فکر […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں مفسرین کرام نے عوام الناس کو اسلام کی حقیقی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے اردو زبان میں مختلف تفاسیر مرتب کیں جن میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیر تفہیم القرآن ایک منفرد تفسیر ہے۔ اس تفسیر کی مدد سے مولانا مودودی نے آسان اور عام فہم انداز میں قرآن مجید کے پیغام […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالےمیںتفسیر ضیاء القرآنکے نثری اسلوب کے فنی محاسن کا جائزہ لیا گیا ہے۔تفسیر ضیاء القرآن کی نثر اردو ادب میں ایک مستند حیثیت کی حامل ہے۔ یہ نثر وضاحت، قطعیت اور منطقی استدلال سے بھرپور ہے۔ اس کی اساس حسنِ بیان کے ساتھ ساتھ حسنِ خیال پر رکھی گئی ہے۔ رواں اور شُستہ […]

مزید پڑھیں