اردو زبان کے آغاز و ارتقا کے متعلق متعدد نظریات ملتے ہیں۔ ان نظریات سے جو بات سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ اردو زبان مسلمانوں کی زبانوں (عربی، فارسی، ترکی) اور ہندوؤں کی ہند آریائی زبانوں کے ملاپ سے ظہور میں آئی۔ ترکی اور اردو زبان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ ترکوں […]