مشفق خواجہ کو مخطوطہ شناسی میں اہم مقام حاصل ہے۔ مشفق خواجہ کے تحقیقی کاموں کو سنجیدہ علمی و ادبی حلقوں میں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔تذکرۂ خوش معرکہ زیبااور جائزۂ مخطوطات اردو ان کی تحقیقی، علمی اور ادبی کاوشوں کا ثبوت ہے۔ ان کا تحقیقی کام بعد کے محققین کے لیے […]

مزید پڑھیں

شعراے اردو کے تذکرے ادبی تنقید، سوانح نگاری اور ادبی تاریخ نویسی کی بنیاد بنے۔ ان ہی تذکروں کی بہ دولت بہت سے شعرا گوشہ گم نامی سے باہر آئے۔ انیسویں صدی کے کئی علماے دین شاعری کا ذوق رکھتے تھے۔ ان میں سے بیش تر علماے کرام انیسویں صدی کے تذکروں کی بہ دولت […]

مزید پڑھیں

حافظ محمود شیرانی نے تحقیق کا آغاز تذکروں سے کیا اور اس کے بعد تاریخ کی طرف متوجہ ہوئے۔ حافظ محمود شیرانی کا مطالعہ بہت وسیع تھا اور وہ اصولِ معروضیت کے پابند تھے۔ حافظ شیرانی  نے ماخذات پر بہت زور دیا اور ماخذات کی درجہ بندی کی۔ ان کے نزدیک ماخذات کے معیار کو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو تذکروں میں موجود تحقیقی زاویوں کو امثال کے ذریعے اجاگر کیا گیا ہے-اردو شعراے کرام کے تذکروں میں زبان و بیان، اصناف نظم اور نقد و نظر کا ایسا تنوع پایا جاتا ہے جو اردو کی قدیم کتب میں بالعموم دیکھنے میں نہیں آتا- تحقیق میں تلاش اور مواد جمع کرنا […]

مزید پڑھیں