اگرچہ اردو زبان کے ادب  میں دیوندر ستھیارتھی ایک اہم افسانہ نگار رہے ہیں، لیکن افسوس کہ اب ان کی خدمات کو فراموش کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے افسانوں کے علاوہ خاکے، ناول، مضامین، سفرنامے خود نوشتیں بھی لکھیں اور لوک گیتوں کی جمع آوری کا کام بھی کیا۔ تاہم اس مقالے میں ان […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالے میں مسعود اشعر کے افسانوں میں سیاسی شعور کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ افسانہ نگار نے تقسیم ہندوستان کے بعد سیاسی، سماجی اور معاشی سطح پر پروان چڑھنے والی بے سمتی اور کرب کی کیفیات کو بڑی خوبی سے اپنے افسانوں میں پیش کیا ہے اور […]

مزید پڑھیں

افتخار جالب دورِ جدید کے عہد ساز شاعر اور نظریہ ساز نقاد تھے۔ دیومالا، لسانی فلسفہ اور نفسیات خصوصاً ان کی دل چسپی کے شعبے تھے۔ افتخار جالب نے اردو شاعری میں لسانی تجربات کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی لسانی تشکیلات کو متعارف کروایا۔ ان کا خیال ہے کہ بڑے موضوعات کے اظہار کے […]

مزید پڑھیں

اشفاق احمد خالصتاً حقیقت پسند اور حقیقت نگار تھے۔ انھوں نے جس زمانے میں لکھنا شروع کیا اس وقت اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا بڑا زور تھا لیکن وہ شروع سے ہی اس تحریک کے اثرات سے محفوظ رہے۔ ان کے افسانوں میں معاشرتی مسائل کی جھلک نمایاں طور پر نظر آتی ہے […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے کی تاریخ ایک صدی پر محیط ہے۔ مغرب کے زیر اثر صنفِ نثر کا آغاز انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کی شروعات میں ہوتا ہے۔ ناول اور افسانہ زندگی کی اصل صورت کو ہمارے سامنے لایا۔ اردو افسانے کا آغاز تمام فنی خصوصیات کے ساتھ ہوا۔ اس مقالے میں اردو کے […]

مزید پڑھیں