اس مقالے میں اردو افسانے کے آغاز سے لے کر جدید افسانہ نگاروں تک مختلف افسانہ نگاروں کے ہاں عورت کے تصور کی وضاحت کی گئی ہے۔ ابتدا میں علامہ راشد الخیری کے اپنے افسانوں میں عورت کے وہ رُخ دکھائے جن کی اس زمانے میں عورت کو ضرورت تھی۔ پریم چند نے عورت کو […]

مزید پڑھیں