زیرِنظر مقالے میں ۱۹۶۷ء سے ۲۰۰۰ء تک کے بلوچستان کے اردو اسٹیج ڈراموں کو موضوع بنایا گیا ہے۔ بلوچستان میں اردو اسٹیج ڈراموں کا آغاز تقریباً ایک صدی قبل ہوا۔ لورالائی کے رہنے والے مولانا نقش بند نے ۱۹۲۴ء میں پہلا ڈراما لکھ کر اسٹیج کیا۔ اس کے بعد انگریزوں کی حکمرانی کے دور میں […]
سرمد صہبائی شاعر، ٹی وی ڈراما نگار، فلم نگار، ہدایت کار اور جدید اردو اسٹیج ڈراما نگار کے طور پر اپنی مسلم حیثیت رکھتے ہیں۔ انھوں نے طبع زاد جدید اردو اسٹیج ڈرامے کی ایک پختہ روایت قائم کی۔ اسٹیج کی جدید تکنیک،اسٹیج پرموسیقی کا استعمال، روشنیوں اور سیٹ کے استعمال میں، منفرد اسلوب میں […]