یہ مقالہ اردو ادب کے معروف سفرنامہ نگار محمد اختر ممونکا کے سفرناموں کے تجزیاتی مطالعے پر مبنی ہے۔ محمد اختر ممونکا گھر سے صرف اکتالیس ہزار ڈالر لے کر نکلا؛ تقریباً آدھی دنیا گھوما اور کئی ممتاز شخصیات سے ملا۔چوں کہ اس نے حتی المقدور کوشش کی کہ وہ اپنی سیاحت میں دوسرے لوگوں […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: شہناز، روبینہ/ رعد، عثمان علی
اردو ادب اور آزادی

پاکستان کی آزادی اور قیام میں جن نظریاتی اور عملی اساس پر مبنی تحریکوں نے کام کیا ان میں تحریک مجدد الف ثانی، تحریک شاہ ولی اللہ اور تحریک سید احمد شہید شامل ہیں اور جن تحریکوں نے پاکستان کی راہیں ہموار کیں اور اس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا ان میں تحریک سرسید […]

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی، ترقی پسند شاعروں میں ایک اہم شاعر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی نظمیں معنوی لحاظ سے اپنے اندر تنوع رکھتی ہیں اور اسلوب کے اعتبار سے اپنے اندر مزاحمت کا پہلو سمیٹے ہیں۔ ان کی نظم میں نو آبادیاتی نظام کے خلاف بھی مزاحمت واضح ہے اور اقبال کے […]

مزید پڑھیں

زبان و ادب کی تحقیق میں تنقید کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اس میں تحقیقی موضوع پر حاصل کیے گئے مواد کو فنی و فکری دونوں لحاظ سے پرکھا جاتا ہے جو زبان و ادب کے معیار اور وقار میں بلندی کا سبب بنتا ہے۔ تحقیق و تنقید میں جو ربط ہے اس سے انکار […]

مزید پڑھیں

مقبولِ عام ادب میں وہ تحریری مواد شامل ہوتا ہے جو عوام کے لیے لکھا جائے۔ ادب ایک بڑے تہذیبی عمل کا حصہ ہوتا ہے۔ تہذیبی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں ادب کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ اردو ادب کے حوالے سے اگر مقبولِ عام ادب کی روایت کا جائزہ لیا جائے تو یہ […]

مزید پڑھیں