کچھ عرصہ پہلے تک ذرائع ابلاغ سے مراد صرف پرنٹ میڈیا یعنی اخبارات ہی لی جاتی تھی مگر اب اس میں الیکٹرانک میڈیا یعنی ریڈیو، ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ دیگر سائنسی ایجادات یعنی فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام وغیرہ شامل ہونے سے اس کا دائرہ کافی وسیع ہو گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر انگریزی […]

مزید پڑھیں

اردو اور فارسی صحافت کا آ غاز انیسویں صدی میں ہو گیا تھا۔ ‘‘جامِ جہاں نما’’ ‘‘مراۃ الاخبار’’ کے بعد کلکتہ سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا اخبار خیال کیا جاتا ہے۔اس کی اشاعت کا آغاز ۱۸۲۲ میں ہوا۔ اس مضمون میں اس اخبار کی اشاعتوں کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ذرائع ابلاغ میں پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا کی شمولیت سے اس کادائرہ کار وسیع ہو گیا ہے۔ یہ ذرائع نہ صرف عوام کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھنے کا فریضہ احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں بل کہ عوام کو تفریح بھی فراہم کرتے ہیں۔ تاہم اس صورتِ حال کا ایک منفی […]

مزید پڑھیں

نصر اللہ خان کا شمار اردو صحافت کے معروف فکاہیہ کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی انفرادیت یہ ہے کہ انھوں نے کم و بیش نصف صدی سے مسلسل کالم نویسی کی۔ ایک عرصے تک وہ ملک کے مشہور اخبارات و رسائل سے وابستہ رہے جن میں روزنامہ حریت، روزنامہ جنگ اور ہفت روزہ […]

مزید پڑھیں