انسانی زندگی چونکہ رنج و الم کا مجموعہ ہے اس لیےانسان اپنی تمام صلاحیتیں آسودگی کے حصول اور دکھ کو رفع کرنے میں گزاردیتا ہے۔ یونانیوں نے المیہ کا جو تصور دیا ہے اس کے مطابق وہ انسان کو مجبور محض قرار دیتے ہیں۔ ان کے خیال میں جو کوئی بھی شہرت اور مقبولیت کے […]

مزید پڑھیں