میر محمد افضل ثابت برصغیر کا ایک ممتاز فارسی شاعر اور ایک اعلیٰ درجے کا تنقید نگار تھا۔ اپنے منفرد اسلوب کی بنا پر برصغیر کےساتھ ساتھ ایران کے نمایاں شعرا میں اُس کا خاص مقام تھا۔ اگرچہ میر محمد افضل ثابت نے مختلف موضوعات پر لکھا اور بہت سی کتابیں اس کی یاد گار […]

مزید پڑھیں

سید محمد حسین بہجت تبریزی(شہریار) ایک باکمال فارسی شاعرتھا۔ یہ نسلاً آذری تھا۔ اس نے آذری اور فارسی دونوں زبانوں میں لکھا۔ شہریار پہلا ایرانی شاعر ہے جس نے ترکی زبان میں بھی شاعری کی۔ اُس کی شاعری زیادہ تر حافظ اور قدیم ترکی شاعر خستہ قاسم سے متاثر ہے۔ اُس کی سب سے زیادہ […]

مزید پڑھیں

نعتیہ شاعری کی روایت اسلامی تاریخ کانہایت روشن باب ہے۔ ہر شاعر نے اس موضوع پر کم و بیش لکھا ہے۔ اس بات کا اطلاق مسلم دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے شاعروں پر ہوتا ہے۔ اس حوالے سے فارسی زبان کی بھی خاص اہمیت ہے جس میں نعتیہ شاعری کا ایک بہت […]

مزید پڑھیں

جلال اسیر گیارھویں صدی کا مشہور ایرانی شاعر ہے۔ وہ اصفہان میں مقیم تھا۔ اُس کی بیوی شاہ عباس اوّل کی بیٹی تھی۔ مشہور فارسی شاعر فصیحی ہروی اس کا استاد تھا۔یہ اپنے وقت کی شاعر برادری میں بڑا معزز تھا۔ اس نے زیادہ تر اہل بیت کی منقبت میں شاعری کی اور ایک دیوان […]

مزید پڑھیں

شیخ سعدی فارسی زبان وادب کی ایک قد آور شخصیت ہیں۔ اُن کا کام منظوم ومنثور ہے۔ ‘‘پندنامہ’’ جو ‘‘کریما’’کے نام سے بھی مشہور ہے، نصیحتوں پرمشتمل اُن کی شاہ کار تصنیف ہے۔ ‘‘گلستان’’ اور ‘‘بوستان’’ کی طرح برصغیر کے ادبی حلقوں پراِس کا گہرا اثر ہے۔ اگرچہ یہ کتاب آسان اور سادہ زبان میں […]

مزید پڑھیں