تقابلی ادب خاص نظریاتی اور علمی سطح پر ادبی تراجم کے مطالعات و تحقیقات کا جائزہ لیتا ہے۔ ادبی تراجم تقابلی ادب کے ماہرین کے لیے بہت معاون ثابت ہوتے ہیں۔ اس مقالے میں تقابلی ادب اور ادبی تراجم کے باہمی تعلقات اور ان کے درمیان اثرات و تاثرات کا جائزہ لیا گیا ہے نیز […]

مزید پڑھیں