قدیم یونی عہد سے لے کر جدید معاصر ادب تک کسی نہ کسی صورت میں فلسفۂ اخلاق کو بیان کرنے کا رجحان اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ ادب کا بنیادی وظیفہ انسان، انسانی اقدار، روایات اور عقائد کا اظہار ہے۔ ادب اور اخلاق کے باہمی تعلق پر غور کرنے سے یہ بات سامنے […]

مزید پڑھیں