ڈاکٹر شبیہ الحسن بطور نقاد نفسیاتی محرکات کے زیرِ اثر پروان چڑھنے والے ادب پاروں کو اپنی تنقیدی نفسیات کے ذریعے فکر انگیزبنا دیتے ہیں۔ ان کی نفسیاتی تنقید میں مناسبت اور معنویت جیسی خصوصیات ملتی ہیں۔ وہ فن پاروں کا مطالعہ اس انداز سے کرتے ہیں کہ خود کو تخلیق کار کی نفسیاتی الجھنوں […]

مزید پڑھیں