ڈاکٹر وزیر آغا کا شمار ان نقادوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تنقید اور شاعری میں ثقافت اور دھرتی کو محوری انداز میں اختیار کیا جو درحقیقت اس تحریک ہی کا فکری رُخ ہے جو اردو ادب میں پاکستانیت کے حوالے سے پیدا ہوا ہے۔ وزیر آغا کی یہ فکر ان کی کتاب اردو […]

مزید پڑھیں