شعری متن کی فرہنگ کی ترتیب ایک دقت طلب کام ہے۔ اگرچہ اردو زبان میں شعری متن کی فرہنگ نویسی کی روایت تقریباً سو برس سے زائد عرصے پر مشتمل ہے لیکن اب بھی معیاری متنی فرہنگوں کی شدید کمی ہے۔ زیرِنظر مقالے میں نائب حسین نقوی کی مرتب کردہ فرہنگ انیس (جلد اوّل)  کا […]

مزید پڑھیں

فرہنگ اور لغت بنیادی طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لغت میں زبان کے تمام الفاظ شامل کیے جاتے ہیں اور ہر لفظ کے سامنے اس کے ممکنہ معنی درج کیے جاتے ہیں۔ فرہنگ میں الفاظ کے معنی کسی خاص تناظر اور سیاق و سباق کی روشنی میں دیکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ […]

مزید پڑھیں