ترجمہ نگاری ایک اہم ادبی صنف ہے۔ ترجمہ نگاری کے مختلف طریقہ ہاے کار ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر عبد الحکیم حسان کے تراجم کے حوالے سے مباحث کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ

مزید پڑھیں

فن ترجمہ نگاری کا باقاعدہ اور منظم آغاز انیسویں صدی میں انگریزی عمل داری سے ہوا۔ فورٹ ولیم کالج اور دہلی کالج سے ہوتے ہوئے انجمن پنجاب تک ادبی تراجم کے کئی نمونے سامنے آئے لیکن ان میں شعری تراجم کا تناسب کم رہا۔ انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ربع اول میں […]

مزید پڑھیں