مولوی عبدالحق کی تحقیق و تدوین کے کاموں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، شعراےاردو کے تذکرے (تحقیق و تدوین) اور شمالی و جنوبی ہند کے قدیمی منظوم و نثری نمونے (تحقیق و تدوین)۔ مولوی عبدالحق نے سب سے پہلے تذکروں پر تحقیق کا کام اس لیے شروع کیا کہ اردو شاعری […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان کی کتاب ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہنظریاتی اور عملی تحقیق کے سلسلے میں اہم مقام کی حامل ہے۔ کتاب کے پہلے حصے میں نظریاتی تحقیق کے مباحث شامل ہیں جبکہ دوسرے حصے میں چار کتب کا تحقیقی انداز میں تجزیہ کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان نے تحقیق کی اہمیت، حوالوں کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں تحقیق و ادبی تحقیق کے بنیادی مباحث کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس بات کا پرچار کیا گیا ہے کہ تحقیق اس سائنسی عمل کا نام ہے جس کے ذریعے مسائل کے قابل اعتبار حل تک پہنچا جاتا ہے۔ اس میں منصوبہ بندی اور باضابطہ طریقے سے معلومات کو جمع کیا […]

مزید پڑھیں

کسی بھی زبان کے ادب کی تنومندی کا اندازہ اس میں موجود مضبوط تحقیقی روایت سے بھی لگایاجاتاہے۔ لہٰذا یہ ضروری ہے کہ تحقیق کی تفہیم اور اس کے طریقہ ٔ کار کے تعین کے حوالے سے مربوط اور مبسوط کام کا سلسلہ جاری رہے۔ زیرِ نظر مقالے میں تحقیق کے مادے، اس کی نوعیت […]

مزید پڑھیں