یہ مقالہ اکیسویں صدی کے ایک معروف ناول جاگے ہیں خواب میںکا فنی اور تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے، جو اختر رضا سلیمی نے تحریر کیا ہے۔ یہ ناول سات ابواب میں منقسم ہے جن میں ناول کے عنوان کی نسبت سے تمام فنی عنوانات میں بھی خواب اور اس کے متعلقات کاذکر موجود ہے۔ […]

مزید پڑھیں