انقلابی ادب سے مراد وہ ادب ہوتا ہے جس میں کسی بھی انقلابی نظریے کی ترجمانی کرنے کی صلاحیت موجود ہو۔ احتجاج کی قوت اور ظالم کے منھ پر اسے ظالم کہنے کی طاقت موجود ہو۔ انقلابی ادب ہمیشہ سوئی ہوئی اقوام اور پسی ہوئی عوام کو جگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں […]

مزید پڑھیں

ہم سفربیگم حمیدہ اختر حسین کی خود نوشت ہے، جو اسی عنوان کے تحت افکار(کراچی)میں اگست ۱۹۹۳ء سے دسمبر۱۹۹۴ء تک کے شماروں میں ۱۷اقساط میں شائع ہوتی رہی ہے۔ یہ نصف خود نوشت تھی جو بعد ازاں مکمل صورت میں کتابی شکل میں سامنے آئی۔ انھوں نے اس میں دیگر واقعات کے ساتھ ساتھ مولوی […]

مزید پڑھیں

جدید ادب میں منٹو ایک ایسا ادیب ہے جس پر فحش نگاری کا الزام لگایا گیا۔ مقالہ نگار کہتے ہیں کہ منٹو فحش نگار نہیں تھے لیکن وہ جس جرأت اور بے باکی سے غیرانسانی نظامِ معاشرت سے مبارزت طلب ہوئے اس کا ایک ہی جواب تھا: منٹو فحش نگار ہے۔ اس الزام کا ایک […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کی تاریخ میں اختر حسین رائے پوری کا نام کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔ وہ ایک کامیاب افسانہ نگار، تبصرہ نگار، نقاد اور مترجم تھے۔ اردو میں اشتراکی تنقید کا آغاز بھی انھی کے ذریعے ہوا۔ یہ مقالہ اختر حسین رائے پوری کی تنقیدی تحریروں کے جائزے پر مشتمل ہے تاکہ […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں جس شاعر پر سب سے زیادہ تحقیقی و تنقیدی کام ہوا ہے وہ علامہ اقبال ہیں۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس تنقیدی کام میں عقیدت اور تعصب کے پہلو بھی موجود ہیں۔ مقالہ نگار نے نقدِ اقبال کے رجحانات کو تین گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے گروہ کے […]

مزید پڑھیں