اس مقالے میں اختر الایمان کی شعریات کا مرکوز مطالعہ کرتے ہوئے ان کی نظموں کے افقی اور عمودی مطالعے کے نتائج پیش کیے گئے ہیں۔ افقی زاویے سے کی جانے والی قرأت سے معلوم ہوتا ہے کہ بیشتر نظموں کی بالائی ساخت میں مضمر معنی شاعر کے عصری شعور کے باعث ہیں۔ عمودی مطالعے […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اختر الایمان کی شاعری میں اقدار کی شکست پر نوحہ گری کا احاطہ کرتا ہے۔ جہاں تک ان کے ادبی عہد کا تعلق ہے تو یہ وہ زمانہ ہے جب اردو نظم کی عمارت اقبال کے بعد جدید نظم کے ستون ثلاثہ میراجی، ن۔م۔ راشد اور فیض احمد فیض کے زیرِاثر تعمیر ہو […]

مزید پڑھیں

جدید اردو نظم کی ابتدا چوں کہ برطانوی نو آبادیاتی عہد سے ہوتی ہے۔ لہٰذا مساجد پر لکھی گئی ابتدائی نظموں میں مسجد کے جزوی ذکر کے تناظر میں تاریخ اسلام کے بعض شاندار پہلوؤں کا ذکر کیا گیا ہے یا عصری صورتِ حال کے پیشِ نظر مسجدوں کی زبوں حالی یا زوال کا نوحہ […]

مزید پڑھیں

یہ مضمون ان شعرا کی ادبی خدمات سے متعلق ہے جو کسی خاص ادبی تحریک سے وابستہ نہیں رہے اور نہ ہی کسی مخصوص رجحان سے متاثر تھے- زندگی اور انسانی رویوں کی تفہیم میں ان کا اپنا زاویۂ نظر تھا تاہم ان کے خیالات ایک ایسے ذاتی نقطۂ نظر کی عکاسی کرتے تھے جو […]

مزید پڑھیں

اخترالایمان کی شاعری ایک ‘‘جلاوطن’’، ‘‘بے گھر’’ کی شاعری ہے۔ انھوں نے ہجرت نہیں کی اوروہ جلاوطن بھی نہیں ہوئے مگر انھوں نے مہاجرت اور بے دخلی کے تجربات کو اپنی نظموں میں پیش کیا ہے۔ اختر الایمان کی اکثر نظمیں روز مرہ کی چھوٹی چھوٹی باتوں، کیفیتوں اورتجربات کو پیش کرتی ہیں جس سے […]

مزید پڑھیں