احمد پراچہ کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ہمہ جہت ادیب، مؤلف، مصنف اور محقق ہیں، انھوں نے مختلف اصناف میں طبع آزمائی کر کے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے جس میں ناول، افسانے اور تحقیقی و تنقیدی کتابیں شامل ہیں۔ ان کتب میں خلش، تاریخ کوہاٹ،سوتی جاگتی کلیاں، کوہاٹ کا ذہنی ارتقا، […]

مزید پڑھیں

پیشِ نظر مقالے میں سوتی جاگتی کلیاںکے تناظر میں احمد پراچہ کی افسانہ نگاری کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ چوں کہ احمد پراچہ بنیادی طور پر ترقی پسند تحریک سے متاثر ہیں اسی لیے ان کے افسانوں میں ترقی پسندی کے رجحانات پائے جاتے ہیں۔ انھوں نے اپنے مجموعے سوتی جاگتی کلیاں کو خالص جذباتی […]

مزید پڑھیں