عصر حاضر کے پنجابی شعرا نے عشق و محبت کے ساتھ ساتھ ایسے بہت سے موضوعات کو اپنی شاعری کا حصہ بنایا ہے جو معاشرے میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ دور کی پنجابی شاعری کے مطالعے سے موجودہ پاکستانی بالخصوص پنجابی معاشرت کے نمایاں عناصر اور سماجی مسائل نیز افرادِ معاشرہ کے […]

مزید پڑھیں

جدید پنجابی ادب میں طویل نظم اور طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے جس پر ابھی تک کسی محقق یا تنقید نگار نے نہیں لکھا۔یہ مقالہ نئی پنجابی نظم میں طوالت کے موضوع کو زیر بحث لاتاہے جس میں نظم کی ظاہری اور بیرونی صورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کوشش کی گئی ہے کہ مصرعوں […]

مزید پڑھیں