میرا جی کو جدید اُردو نظم کا ایک بنیاد گزار تصور کیا جاتا ہے لیکن ان کی نظموں میں ابہام کو بعض ناقدین کے یہاں منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں نہ صرف میرا جی کے یہاں ابہام کو زیرِ بحث لایا گیا ہے بلکہ معروف نقاد  ولیم ایمپسن  کے نظریے […]

مزید پڑھیں

مجید امجد نے اپنے آخری دور کی نظم نگاری کے لیے جو شعریات وضع کیں انھیں جدید اردو نظم نگاری کی روایت میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اکثر ناقدین نے اپنی تحریروں میں مجید امجد کے فنی پہلوؤں پر تنقید کی ہے۔ اس مقالے میں مجید امجد کی نظموں میں عصری حسیت […]

مزید پڑھیں