اشفاق احمد کا شمار اردو کے نمائندہ افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ زندگی کی حقیقتوں کو موضوع بناتے ہیں اور ہلکے پھلکے انداز میں سانس لیتی زندگی سے جب چاہیں کوئی موضوع اُٹھا لیتے ہیں اور اسے ایک یادگار افسانے کا روپ دے دیتے ہیں۔ دل کش اسلوب، فکری و فنی پختگی، معاشرتی بصیرت، […]

مزید پڑھیں