بارہ ماسہ ہندوستان کی قدیم اصناف میں سے ایک ہے۔ یہ عاشق اور محبوب کی جدائی کی المناک کہانیوں کا بیان پیش کرتی ہے۔ ہندی ادب کی اس صنف میں عورت کی جانب سے جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں اس صنفِ سخن کا تعارف اور اجزاے ترکیبی بیان کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں