تاریخِ ادبیاتِ ہندوی و ہندوستانی گارسین دتاسی کا اہم کارنامہ ہے۔ یہ کتاب تین جلدوں میں شائع ہوئی۔ گارسین دتاسی کی تاریخ کا ترجمہ ایک فرانسیسی خاتون لیلیان سکستین نازرو نے کیا۔ لیلیان نازرونے یہ ترجمہ حواشی و تعلیقات کے ساتھ پیش کر کے ۱۹۶۱ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ مقالے کا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ناول کی مختلف تعریفیں اور اس کے فنی لوازمات بیان کرنے کے بعد مقالہ نگار نے اردو ناول کے ارتقا پر مختصر سی نظر ڈالی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق ناول ایسا ہونا چاہیے جس میں ناول نگار اپنی تخیلی دنیا کو قارئین کے لیے تخلیق کرے۔ ناول نگار زندگی کے حقیقی […]

مزید پڑھیں

ریاض حسین چودھری عصر حاضر میں نعت گوئی کے حوالے سے ایک بڑا معروف اور معتبر نام ہے۔ ان کے کل تیرہ نعتیہ مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی نعت ارادت مندی کے سبب ایک خاص تاثیر کی حامل ہے۔ اس تاثیر کا سبب ان کی وہ تخلیقی صلاحیتیں ہیں جو انھوں نے نعت […]

مزید پڑھیں

بنجمن شلز ایک اہم مستشرق ہیں۔ شلز کی Grammatica Hindustanica اردو قواعد نویسی کی روایت میں دوسرا بڑا اضافہ بن کر سامنے آئی۔ یہ کتاب لاطینی زبان میں لکھی گئی تھی اور ڈاکٹر ابواللیث صدیقی نے اردو زبان میں اس کا ترجمہ کیا۔ اس مقالے میں کتاب کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب […]

مزید پڑھیں

معروف محقق، نقاد اور ماہر لسانیات ڈاکٹر ابواللیث صدیقی ایک ادبی صحافی بھی تھے-انھوں نے اپنے زمانۂ طالب علمی سے علی گڑھ میگزین کے چار شمارے اپنی ادارت میں نکالے- اردو لغت بورڈ کے تحقیقی   مجلے  “اردو نامہ”  کا ۵۴ واں شمارہ بھی آپ کی ادارت میں نکلا- ۱۹۳۸ءمیں علی گڑھ اولڈ بوائز ایسو سی […]

مزید پڑھیں