ایک باقاعدہ نقطۂ نظر اور منضبط شرائط و اصول کے ساتھ اور ترقی پسند تحریک کے اشتراکیت آمیز، باغیانہ اور شدت پسندانہ افکار کے ردعمل کے طور پر ‘اسلامی ادب کی تحریک’ کا آغاز ۱۹۴۹ء میں ہوا۔ اس تحریک کی بنیادیں استوار کرنے میں نعیم صدیقی، اسعد گیلانی، ابن فرید، فروغ احمد، نجم الاسلام، خورشید […]

مزید پڑھیں