ابتدائی طور پر اقبال وحدت الوجود اور شیخ اکبر ابن عربی سے متاثر رہے ۔ اقبال کے ابتدائی کلام میں ان تصورات و خیالات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کلام اقبال میں بعض جگہ دیکھا جائے اور غور و فکر کیا جائے تو اقبال کے دورِ اخیر میں بھی وجودی فکر نظر آتی ہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

شریعت وطریقت اسلام کے دو پہلو ہیں۔ زیادہ ترصوفی شعرا نے سادہ زندگی گزاری اور طریقت کواپنایا۔ مشہور صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کا شمار بھی ایسے ہی شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ وحدت الوجود ی تصوف کے قائل تھے اور وحدت الوجودی نظریے کے پرچارک ابن عربی کے بہت بڑے محب تھے۔آپ نے اپنی […]

مزید پڑھیں

اقبال کی فکر کے مآخذات کا سرچشمہ مغربی فلسفہ نہیں بلکہ قرآن، احادیث، اسلامی تاریخ اور اسلامی فلاسفروں کا وہ سلسلہ ہے جس سے وہ متاثر ہوئے اور جن کا عکس ان کی شاعری میں صاف طور پر دکھائی دیتا ہے۔ اسلامی افکار کے حوالے سے وہ اخذ وقبول اور رد کرنے کے ایک طویل […]

مزید پڑھیں