جاسوسی ناول مقبول ادب کا ایک اہم حصہ ہیں۔ اردو میں بھی اس حوالے سے متعدد مقبول اور دل چسپ جاسوسی ناول کے سلسلے تحریر کیے گئے۔ جاسوسی ناولوں کے یہ سلسلے عوامی سطح پر بہت مقبول ہوئے اور انتہائی دل چسپی سے پڑھے گئے۔ یوں اردو زبان و ادب کو قارئین کا ایک وسیع […]

مزید پڑھیں

سائنسی ناول لکھنے والے کی صلاحیتوں اور اس کے گہرے مشاہدے کا پتا دیتے ہیں۔ بیسویں صدی میں سائنسی ناول کافی منظم اور ترتیب سے گتھے ہوئے پلاٹ میں نظر آتے ہیں۔ اس صنف کو مقبولیت بیسویں صدی کے نصف آخر میں حاصل ہوئی۔ ابتدا میں ایسے ناول رسالوں میں قسط وار شائع ہوتے تھے، […]

مزید پڑھیں