قتیل شفائی کو فلمی گیتوں کی بنا پر بے حد شہرت حاصل ہوئی لیکن ان کے کل کلام کا بیش تر حصہ غزل پر مشتمل ہے۔ قتیل شفائی کی غزل میں عشقیہ، سیاسی اور سماجی موضوعات کی کثرت ہے۔ قتیل کی غزل میں رنگِ تغزل اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ موجود ہے۔ وہ اپنے […]

مزید پڑھیں