عظیم ادب کی یہ خاص پہچان ہے کہ اس میں آفاقیت کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ آفاقیت زمان و مکان کی حدود کو پار کرتے ہوئے نئے ادوار میں بھی ادب کی تازگی کو برقرار رکھتی ہے۔ پنجابی کلاسیکی شاعری میں بھی آفاقیت پائی جاتی ہے۔ موضوعاتی سطح پر پنجابی شاعری پوری دنیا کے انسانوں […]

مزید پڑھیں