ادب کی تاریخ تحریر کرنا ایک ذمہ دارانہ عمل ہے۔ یہ عام تاریخ نویسی سے مختلف عمل ہے۔ اس میں نہ صرف ادبی مقام کا تعین کرنا لازم ہوتا ہے بلکہ تاریخ نویسی کے اصولوں کو مدِ نظر رکھنا بھی از حد ضروری ہے۔ اس مضمون میں ادبی تاریخ نویسی کے اصول و ضوابط کو […]

مزید پڑھیں