اس مقالے میں ۱۹۴۷ء کے بعد کے آزادکشمیر میں اردو غزل کو موضوع بنایا گیا ہے اور بتایا ہے کہ اس دور میں اردو غزل میں ہیئت، موضوعات اور ذخیرۂ الفاظ کے اعتبار سے کافی تجربات ہوئے لیکن اس کے باوجود غزل کا اپنا روایتی رنگ و آہنگ بھی برقرار رہا۔ یہ عمل آج بھی […]

مزید پڑھیں

مذہبی اقدار کا تحفظ ہمیشہ سے کشمیریوں کی سب سے بڑی ترجیح رہا ہے۔ کشمیریوں کو حضورﷺ سے کس قدر عقیدت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشمیری شعرا میں نعت گوئی کا رجحان آغاز ہی سے ہے۔ بیش تر شعرا نے آپﷺسے اپنی عقیدت کا اظہار شاعری کے […]

مزید پڑھیں