اس مقالے میں بلوچستان میں پہلے اردو ناول کے حوالے سے اب تک پائی جانے والی غلط آرا کا محاکمہ کرتے ہوئے ٹھوس تحقیقی بنیادوں پر یہاں لکھے جانے والے اولین اردو ناول اور اس کے مصنف کا تعین کیا گیا ہے اور نتائج کے طور پر یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ناول اور تاریخ کی ہم آہنگی کو تمہیدی بحث کے طور پر لیا گیا ہے اور اس کے بعد تاریخی ناول نگاری کے فنی تقاضوں پر روشنی ڈالتے ہوئے نسیم حجازی کے تاریخی ناولوں کا فنی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے خیال میں عبد الحلیم شرر کے بعد اُردو […]

مزید پڑھیں