اس مقالے میں تقابلی لسانیات کے اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے خطۂ ستلج کی دو بڑی زبانوں پنجابی اور سرائیکی کے اردو زبان سے لسانی روابط کا کھوج لگایا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ خطۂ ستلج میں بولی جانے والی دیگر بولیوں؛ مثلاً ماجھی، جانگلی یا جٹکی، ہٹھاڑی، اوتاڑی اور ریاستی بولیوں میں موجودباہمی […]

مزید پڑھیں