سید سبطِ حسن کا شمار اولین مارکسی مفکرین میں ہوتا ہے جنھوں نے مارکسی نظریات کو نہایت سادہ اور آسان صورت میں لوگوں تک پہنچا کر اُن کی فکری  تربیت میں  اہم کردار  ادا  کیا  اور  معاشرہ  کو  سائنٹیفک  اور عقلی بنیادوں پر استوار کرنے میں اپنی تمام زندگی وقف کر دی۔ سبط حسن اپنے […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کی تاریخ میں سید احمد بریلوی کی تحریک ِ جہاد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ یہ تحریک مذہبی عناصر رکھنے کے ساتھ ساتھ سکھوں اور برطانوی استبداد کے خلاف ایک زبردست ردعمل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس تحریک نے نہ صرف اس دور کے مسلمانوں کی توجہ اورہمدردیاں اپنی طرف مبذول کروائیں بلکہ اس […]

مزید پڑھیں

ہندوستان  کی  اپنے  جغرافیے  اور  ثقافت  کے اعتبار  سے  خاصی اہمیت  ہے۔ دریاؤں،پہاڑوں، صحراؤں اور زرخیز زمینوں کی اس دھرتی کا وسیع تاریخی پس منظر ہے جس نے ہر دور کے لوگوں کو اپنی طرف ملتفت کیا ہے۔برصغیر کے لکھاریوں نے خوبصورت، رنگین اورپر جمال لفظی تصویریں اپنے سفر ناموں میں پیش کی ہیں۔ہندوستان سے […]

مزید پڑھیں

عالمگیری عہدمیں خوشاب( پنجاب) کے احمد یار خاں متخلص بہ یکتا (وفات: ۲۳ جمادی الاوّل ۱۱۴۷ھ/ ۱۷۳۴ء) فارسی کے بہت عمدہ شاعر گزرے ہیں۔ان کی فارسی مثنوی جہان آشوب،اورنگ زیب عالمگیرکی وفات (۱۱۱۸ھ/۱۷۰۶ء)کے بعد،ہندوستان میں ہونے والی ابتری، معاشرتی انحطاط اوراخلاقی اقدار کی پستی کا بے حد موثر نوحہ ہے۔اس مثنوی میں بتایا گیا ہے […]

مزید پڑھیں

ترکی اور ہندوستان کے درمیان بڑے گہرے اور دیرینہ تاریخی تعلقات ہیں۔ وسط ایشیا میں حالیہ کھدائیوں کے دوران جو حقائق سامنے آئے ہیں ان سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جنوبی ترکمانیہ کی چار ہزار دو سو سال قبل مسیح کی مستقل زرعی نظام کی حامل تہذیب کا اپنی ہم عصر ایرانی، افغانی اور […]

مزید پڑھیں