اُردو لسانیات، تقابلی لسانیات اور ہندوستانیات کے شعبوں میں ڈاکٹر جان گل کرسٹ کی خدمات سے اُردو دنیا بخوبی آگاہ ہے۔ انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں شعبۂ ہندوستانی کے پروفیسر تعینات ہونے سے پہلے ہی اُردو (ہندوستانی) زبان کی لغت پر نہایت علمی کام مکمل کر لیاتھا۔ انھوں نے ہندوستان کی لنگوافرانکا کو ہندوستانی […]

مزید پڑھیں

ہندوستانی کی سب سے قدیم گرامرر ڈچ زبان میں لکھی گئی جس کے مصنف جان جوشوا کیٹلر تھے۔ یہ گرامر ۱۶۹۸ء میں لکھی گئی تھی لیکن ۱۹۳۵ء تک شائع نہ ہو سکی اور اس کے متعلق یہ خیال کیا جانے لگا کہ یہ مرورِ زمانہ کی نذر ہو چکی ہے۔ گرامر کی یہ کتاب دیکھ […]

مزید پڑھیں

بنجمن شلز کا شمار اردو زبان و ادب کے حوالے سے اہم مستشرقین میں ہوتاہے۔ انھوں نے اردو زبان کے حوالے سے ’’ہندوستانی گرامر‘‘ایک کتاب لکھی جس کا شمار اردو لسانیات کے حوالے سے اردو کی ابتدائی کتابوں میں ہوتاہے۔ یہ کتاب انھو ں نے ۱۷۴۱ء میں ترتیب دی تھی۔ انھوں نے کتاب کے دیباچے […]

مزید پڑھیں