ہاشم شاہ پنجابی زبان کے شاعر ہیں۔ فقیر محمد فقیر نے ہاشم شاہ کو عوامی شاعر قرار دیا ہے۔ ہاشم شاہ کی کئی تحریریں اور ان کا بہت سا کلام جگہ جگہ بکھرا پڑا ہے اور تاحال طباعت کے انتظار میں ہے۔ اس مقالے میں ان کے ایک غیر مطبوعہ فن پارے بارہ ماسہ کا […]

مزید پڑھیں

ہاشم شاہ فارسی، ہندی، اردو اور پنجابی کے معروف شاعر ہیں لیکن ان کے فن کے اعتراف کا تمام تر مدار ان کی پنجابی شاعری پر ہے جس پر ان کی شہرت کا محل ایستادہ ہے۔ پنجابی میں غلغلۂ فن کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں سے تاحال پنجابی […]

مزید پڑھیں