عبدالاحد آزاد شاعر انسانیت ہے۔ وہ کشمیر کے انقلابی دور کا شاعر ہے۔ اس کے ہاں اسلامی تصوف، جوش، ناقابل علاج دکھ اور کرداریت کا بھر پور اظہار ہواہے۔ اس کی نظمیں آزادی کی علامت ہیں۔ وہ سیاسی غلامی، سماجی ناانصافی، معاشی تنزلی اور باہمی دشمنی کو ناپسند کرتا ہےاورمساوات، اتحاد اورمحبت کا درس دیتا […]

مزید پڑھیں

عام طور پر کشمیری ادب کو چار بڑے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے جبکہ اردو ادب کو تین بڑے ادوار میں رکھا جاسکتا ہے۔ان تمام ادوار میں نثرنگاروں کے قطع نظر تقریباً ۴۰ کشمیری شعرا ہیں جن کی ہیئت اور اسلوب نے کشمیری ادب پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ان شعرا کی تخلیقات […]

مزید پڑھیں

“محرمِ اسرارِ شاہان” میر سید علی ہمدانی چودھویں صدی عیسوی کے ممتاز عالم دین، صوفی، عظیم مصلح اور فارسی زبان کے نمایاں شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے برصغیر میں اسلامی اور ایرانی تہذیب و تمدن کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ خطۂ کشمیر میں اشاعتِ اسلام آپ ہی کی مساعیِ جمیلہ کا نتیجہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں تحریکِ آزادیٔ کشمیر کو علامہ اقبال کی نظم و نثر میں موجود ان کے افکار کے ذریعے واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ علامہ اقبال کے آباؤاجداد وادیٔ کشمیر سے ہجرت فرما کر سیالکوٹ میں قیام پذیر ہوئے تھے۔ ابتدا میں انگریزوں نے کشمیر پر تسلط قائم کر رکھا تھا جب […]

مزید پڑھیں

اقبال کے دل میں کشمیر کی محبت ہمیشہ سے تھی۔ انھوں نے طالب علمی کے زمانے میں اپنے لیے ایک راہ متعین کر لی تھی، یعنی کشمیریوں کی سیاسی بیداری، آزادی کا حصول اور اقوامِ عالم میں قابلِ احترم مقام دلانا۔ ۱۸۹۶ء سے ۱۹۳۸ء تک وہ کشمیر کے لیے سرگرم رہے اور تقریباً نصف صدی […]

مزید پڑھیں