رضاہمدانی کی کالم نگاری کا سلسلہ ۱۹۳۸ء سے لے کر ۱۹۹۴ء تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دوران انھوں نے متعدد اخبارات میں گاہے گاہے کالم نگاری کا سلسلہ جاری رکھا۔ روزنامہ مشرق میں مستقل طور پر رضا ہمدانی کے کالم ‘‘گنبد کی آواز’’، ‘‘حجرہ’’، ‘‘ادبی ڈائری’’، ‘‘ماضی کے دریچوں سے’’، ‘‘قہوہ خانہ’’ اور ‘‘ہرکلہ راشہ’’کے […]

مزید پڑھیں

نصر اللہ خان کا شمار اردو صحافت کے معروف فکاہیہ کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی انفرادیت یہ ہے کہ انھوں نے کم و بیش نصف صدی سے مسلسل کالم نویسی کی۔ ایک عرصے تک وہ ملک کے مشہور اخبارات و رسائل سے وابستہ رہے جن میں روزنامہ حریت، روزنامہ جنگ اور ہفت روزہ […]

مزید پڑھیں