خیبر پختون خوا کے قلمکاروں میں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ایک ہمہ جہت شخصیت رکھتے ہیں۔ کالم نگاری کے سفر میں ان کے نام مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے بے شمار خطوط آئے۔ جن میں سے پندرہ ہزار کے لگ بھگ انھوں نے محفوظ کر لیے۔ انھی خطوط میں سے پانچ سو […]

مزید پڑھیں

اردو ناول میں رحیم گل نام خاصا معروف ہے۔ انھوں نے اپنے ناول ‘‘جنت کی تلاش’’ سے شہرت حاصل کی۔ وہ ناول نگاری کے علاوہ کالم نگاری اور مصوری سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ اس مضمون میں رحیم گل کے اسی ناول کے تناظر میں ان کے فن کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

منیر نیازی کی شہرت کا بنیادی حوالہ شاعری ہے لیکن ان کی نثری تحریریں بھی اپنی معنویت کا ایک دفینہ رکھتی ہیں۔ منیر نیازی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے جنھوں نے ہر زاویے سے ادب کو مستفید کیا۔ نثر میں افسانہ، خاکہ اور کالم ان کا وسیلۂ اظہار بنے۔ منیر نیازی نے کالم لکھنے کا […]

مزید پڑھیں

کالم نگاری صحافت کا ایک حصہ ہے۔ جس میں طرزِ تحریر سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ عصرِ حاضر میں اردو ناول، افسانے اور شاعری کے ساتھ ساتھ اردو کالم نگاری کی روایت جس قدر جلد مستحکم ہوئی ہے وہ ایک حیرت انگیز عنصر ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں تین نمائندہ معاصر کالم […]

مزید پڑھیں

رضاہمدانی کی کالم نگاری کا سلسلہ ۱۹۳۸ء سے لے کر ۱۹۹۴ء تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دوران انھوں نے متعدد اخبارات میں گاہے گاہے کالم نگاری کا سلسلہ جاری رکھا۔ روزنامہ مشرق میں مستقل طور پر رضا ہمدانی کے کالم ‘‘گنبد کی آواز’’، ‘‘حجرہ’’، ‘‘ادبی ڈائری’’، ‘‘ماضی کے دریچوں سے’’، ‘‘قہوہ خانہ’’ اور ‘‘ہرکلہ راشہ’’کے […]

مزید پڑھیں