3210 results found matching the keyword "".

محمد حسین آزاد اور مولانا ابو الکلام آزاد اُردو نثر اور اسلوب کے حوالے سے دو نمائندہ صاحب اسلوب مصنفین ہیں۔ دونوں کا اسلوب تحریر مقاصد اور نصب العین کے لحاظ سے قدرے تضاد کے باوجود داخلی لحاظ سے ایک ہی طرح کی فضا میں آنکھ کھو لتا ہے۔ دونوں کے اسلوب تحریر، میں وہ […]

مزید پڑھیں

یونانی فلسفے میں سریت کو بہت اہم مقام حاصل ہے۔ یونان میں مابعد الطبیعیاتی تفکر کا آغاز مادیت سے ہوا۔ طالیس ملطی نے پہلی مرتبہ مبدا کائنات پر غورو خوض کرنے کا آغاز کیا۔ یونانی فلسفیوں کے مادہ پرست گروہ کے نزدیک کائنات، سالماتِ مادی  کے امتزاج سے خود بخود پیدا ہوگئی ہے۔ اس کا […]

مزید پڑھیں

چوتھی صدی ہجری میں مسلمانوں نے ہر میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دیے اور دنیا کے لیے قابلِ تقلید ٹھہرے لیکن جیسے جیسے وہ مرکز سے دور ہوتے چلے گئے اور انھوں نے انتشار پسندی اور دین سے دوری کو اپنا شعار بنا لیا ویسے ویسے وہ زبوں حالی کا شکار ہوتے چلے گئے۔ حیرت […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کی اردو شاعری میں اقبال ایک بڑا نام ہے۔ اقبال کی شاعری نے بعد میں آنے والے تقریباً تمام شعرا کو متاثر کیا۔ یوں انھیں جدید شاعری کا پیش روکہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ اقبال نے جب مسلمان قوم کی حالت دیکھی تو ان کی زبوں حالی کی بہت سی وجوہات میں […]

مزید پڑھیں

جیلانی کامران جدید اردو شاعری کا ایک اہم نام ہے جس نے آج کے عہد میں شاعری کو نئی جہتوں سے آشنا کیا۔ پہلی کتاب ‘‘استانزے’’ سے جو ۱۹۵۹ء میں چھپ کر سامنے آئی، لے کر ‘‘مزید نظمیں’’ (۲۰۰۱ء) تک ان کی شاعری کا سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ اس مضمون میں مضمون نگار نے ان […]

مزید پڑھیں