حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت اسلام کی تعلیمات کا بنیادی موضوع ہے۔ تہذیبِ اسلامی کے عُروج سے آج تک بہت سے اسکالرز نے اپنے احساسات کا اظہار نظم و نثر کی صورت میں کیا ہے۔ عربی، فارسی، اُردو اور دیگر زبانیں اس موضوع سے بھری پڑی ہیں اور یہ روایت پنجابی زبان میں […]

مزید پڑھیں

میاں محمد بخش ایک مشہور  صوفی  شاعر   ہیں۔ اُن  کی  کتاب  ‘‘سفر العشق’’ جو ‘‘سیف الملوک’’ کے نام سے معروف ہے، مثنوی کی صورت میں ہے جو کلاسیکی پنجابی شاعری کی ایک صنف ہے۔ بظاہر یہ شہزادہ سیف الملوک اور شہزادی بدر الجمال کے عشق کا قصہ ہے جو تصوف کے حوالے سے ذوق و […]

مزید پڑھیں

وارث شاہؒ پنجابی زبان و ادب کے بلند مرتبہ شاعر ہیں، ان کی تخلیق ‘‘ہیر’’ ان کا شاہکار ہے۔ ‘‘ہیر وارث شاہ’’ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہے اور علمی و ادبی اعتبار سے بھی ہر کسوٹی پر پورا اترتی ہے۔ اس مقالے میں کلامِ وارث شاہ کے شعری محاسن کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

خواجہ غلام فرید پنجابی زبان کے معروف صوفی شاعر تھے۔ اُن کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک مشہور مذہبی اور ادبی خاندان سے تھا۔ اُن کی وجہ شہرت کافیہ نگاری ہے۔ اُن کی شاعری کا مرکزی موضوع تصوف ہے۔ انھوں نے تقریباً تمام ادبی محاسن اپنی شاعری میں استعمال کیے بالخصوص ان کا تمثیلات کا […]

مزید پڑھیں

میاں محمد بخش پنجاب میں بہت معروف ہیں اور اُن کی شاعری وہاں محبت اور دلچسپی سے وسیع پیمانے پر پڑھی جاتی ہے۔ ان کے بہت سے اشعار بالخصوص “سیف الملوک” کے اشعارمحاورے کی شکل اختیار کر چکے ہیں جو میاں محمد بخش کی شاہ کار تصنیف ہے۔ یہ مقالہ بنیادی طور پر “سیف الملوک” […]

مزید پڑھیں