اس مضمون میں سید رضا میر زادۂ عشقی کی نظم کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق سید رضا میر زادۂ عشقی ایران کا وہ بے باک شاعر ہے، جس نے اپنی ایک طویل نظم”خیرگی بنگر”میں مغرب کے نوآبادیاتی نظام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی وطن دوستی کی سرحدوں […]

مزید پڑھیں

حالی نے مغرب کے نوآبادیاتی نظام کے اثرات قبول بھی کیے اور مذہب اور عظمت رفتہ کے تصور کے تحت انھیں رد کرنے کی کوشش بھی کی۔ حالی اس نوآبادیاتی پراجیکٹ سے جس کی بنیاد مشرقی علوم اور زبانوں کی تحقیر اور مغربی علوم اور زبانوں کی برتری پر رکھی گئی تھی متاثر ہوئے۔ حالی […]

مزید پڑھیں

اقبال نے فکری، لسانی، جذباتی اور حسیاتی سطحوں پر اپنے شعور کو صرف مذہبی شاعری تک محدود نہیں رہنے دیا۔ اردو کے تمام شعرا کی نسبت اقبال کے ہاں تاریخ کا حوالہ زیادہ منظم اور نمایاں ہے۔ اقبال کی ذہنی زندگی کے ابتدائی اور تشکیلی دور میں مشرق و مغرب کی تقریباً تمام اہم روایات […]

مزید پڑھیں

پسِ نوآبادیاتی ادب اور تنقید کا آغاز نو آبادیاتی تسلط کے دوران اور بعد ازاں اس کے خلاف مزاحمت کے رویوں اور طریقوں سے ہوتا ہے۔ یہ رجحان تاریخی، سیاسی، تہذیبی اور ادبی سطح پر تقریباً ایک ساتھ ہی شروع ہوا اور اس کے تحت وہ تمام ممالک آتے ہیں جو تیسری دنیا کے نام […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں اس وقت جدیدیت، مابعد جدیدیت، ساختیات، پس ساختیات، ردِ ساختیات، تانیثیت اور نوآبادیات جیسی ادبی تھیوریوں کے موضوعات اپنے خاص مقاصد اور تناظرات کے ساتھ زیرِ بحث ہیں۔ ادب کی ہر تخلیق کو انھی دستیباب اصطلاحات کے سانچوں میں فٹ کر کے تجزیہ و تحلیل کے مراحل طے کرائے جا رہے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں