زیرِ نظر تحقیقی مقالہ نو آبادیاتی دور کی دُعائیہ شاعری کے تناظر میں قلم بند کیا گیا ہے  جس میں مذہبی اور سماجی حوالوں سے شاعروں کی وابستگی کو پرکھا گیا ہے نیز اس دور کی دُعائیہ شاعری  کا تجزیاتی مطالعہ بھی کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اس مضمون میں ایم۔ اے۔ او۔ کالج علی گڑھ سے فارغ التحصیل عبد الرحمٰن نامی مصنف کے “The Battle of Paloona”نامی کتاب سے ماخوذ ایک غیر معروف تاریخی ناول کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اُردو میں تاریخی ناول کا ایک عمومی انداز یہ ہے کہ ہیرو مسلمان مرد، ہیروئن غیر مسلم […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مقالہ نگار نے برصغیر پر مسلم ثقافتی اثرات کی نوعیت اور مضمرات سے بحث کی ہے۔ یہ اہم سوال ہمیشہ اُٹھایا جاتارہا ہے کہ ہندوستان میں نوآبادیاتی عہد کا آغاز ہمیشہ انگریزوں کی عمل داری قائم ہونے سے ہی کیوں سمجھا جاتا ہے جبکہ اس سے پہلے مسلمان بھی تو باہر سے […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو اُردو کے اُن چند افسانہ نگاروں میں سے ایک ہیں جن پر تحقیق و تنقید کا کام بہت زیادہ ہوا ہے اور اب تک مختلف تنقیدی رجحانات کی روشنی میں اُن کی کہانیوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں منٹو کے ہاں طبقات اور بالخصوص معاشرے کے پسے ہوئے طبقے […]

مزید پڑھیں

اُردو لسانیات، تقابلی لسانیات اور ہندوستانیات کے شعبوں میں ڈاکٹر جان گل کرسٹ کی خدمات سے اُردو دنیا بخوبی آگاہ ہے۔ انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں شعبۂ ہندوستانی کے پروفیسر تعینات ہونے سے پہلے ہی اُردو (ہندوستانی) زبان کی لغت پر نہایت علمی کام مکمل کر لیاتھا۔ انھوں نے ہندوستان کی لنگوافرانکا کو ہندوستانی […]

مزید پڑھیں