اس مقالے میں پاکستان میں بولی جانے والی اردو زبان پر نو آبادیاتی دور کے کلامیوں کے اثرات کا جائزہ لینے کی سعی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اردو زبان پر ان اثرات کا تجزیہ کرنے کے لیے ہمیں برطانوی نوآبادکاروں کی لسانی حکمت عملیوں کو سمجھنا چاہیے اور اس […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی کی نظم انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے آغاز میں نو آبادیاتی صورت حال اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کا احاطہ کرتی ہے۔ نوآبادکار اپنی حاکمیت قائم کرنے کے لیے کس قسم کا نظام ترتیب دیتا ہے اور اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس کی […]

مزید پڑھیں

سفرنامہ مسافران لندن سرسیداحمد خان کا سفرنامہ ہے جو انھوں نے ہندوستان کی جنگ آزادی کے بعد ۱۸۶۹ء میں لکھا۔ اس سفرنامے میں سرسید احمد خان کے بیانیے سے ظاہر ہوتا ہےکہ اس وقت نہ صرف یہ کہ مسلم قومیت کا تصور معاشرے میں موجود تھا بلکہ سرسید کی تحریروں کی بہ دولت مسلمانوں میں […]

مزید پڑھیں

کرشن چندر کا شمار اردو ادب کے اہم ترین اور نمایاں ترین افسانہ نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ وہ اردو کے ان چند ادیبوں میں سے ہیں ،جنھوں نے مختلف اصناف اور متنوع اسالیب کے تحت کئی فن پارے تخلیق کیے۔ چناں چہ ان کی تمام تحریروں کوبیک وقت مدنظر رکھنا آسان نہیں۔ تاہم اگر […]

مزید پڑھیں

جس طرح ہر ادب کی تعبیر کے لیے ایک سے زائد نقطہ ہاے نظر ہوا کرتے ہیں اسی طرح مختلف ادوار میں تخلیق کیے جانے والے اردو ادب کو بھی مختلف نقطہ ہاے نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اس تناظر میں مولوی نذیر احمد کے ناولوں کو دیکھا جائے تو ایک مکتبۂ فکر ان کو […]

مزید پڑھیں