مولوی نذیر احمد کے فکر و فن پر لکھے جانے والے مقالوں میں سے ایک اہم مقالہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی کا بھی ہے ،جو پی۔ایچ۔ ڈی کی ڈگری کے حصول کے لیے ۱۹۶۶ء میں لکھا گیا اور  ۱۹۷۱ء میں مجلس ترقی ادب لاہور سے شائع ہوا۔ اس تحقیقی مقالے میں نذیر احمد کے ذہنی […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کو تین طرح کے طبقوں کا سامنا رہا۔ ایک وہ جنھوں نے ہمہ وقت سرسید کی تعریف کی دوسرے وہ جنھوں نے بعض اقدامات کی تائید و حمایت اور بعض اقدامات کی مخالفت کی اور تیسرا وہ گروہ جس نے اول تا آخر سرسید احمد خان کے اقدامات کی مخالفت کی اور […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں ہیروئن کا کردار تغیر پذیررہا ہے۔ اس تصور میں کس طرح تبدیلیاں آتی رہی ہیں اور کون سے حالات ان تغیرات کا باعث بنتے ہیں۔ یہ امور غور طلب ہیں۔ ہیروئن کے تصور کا تعلق برصغیر کے سماج سے انتہائی گہرا ہے۔ اس لیے جوں جوں سماج نے ترقی کی اور  نئے […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے مولوی نذیر احمد پر تحقیقی کام کرتے ہوئے ان کے کچھ ناول بھی مدون کیے۔ ان میں سے ایک ناول توبۃ النصوحہے۔ افتخار احمد صدیقی نے لوازم تدوین کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ناول کی تدوین کی ہے تاہم انھوں نے متن کی تصحیح میں ذاتی ترجیحات کو بھی شامل […]

مزید پڑھیں

اردو کا پہلا ناول استعماری حکومت کی طرف سے انعامی اعلان کے جواب میں لکھا گیا اور یہیں سے تعلیم و تربیت نسواں کا جدید سلسلہ شروع ہوا۔ تعلیم نسواں کے بارے استعماری افسران فکر مند تھے اور اس ذیل میں ہونے والی کوششوں کی ترویج میں پیش پیش تھے۔ اس پس منظر سے سمجھنا […]

مزید پڑھیں