اس مقالے میں اردو افسانے کے آغاز سے لے کر جدید افسانہ نگاروں تک مختلف افسانہ نگاروں کے ہاں عورت کے تصور کی وضاحت کی گئی ہے۔ ابتدا میں علامہ راشد الخیری کے اپنے افسانوں میں عورت کے وہ رُخ دکھائے جن کی اس زمانے میں عورت کو ضرورت تھی۔ پریم چند نے عورت کو […]

مزید پڑھیں

ادب درحقیقت اپنے عہد کے ظاہر و باطن کا آئینہ ہوتا ہے۔ عصری آگہی آغاز سے ہی اردو ادب کا حصہ رہی ہے۔ اردو فکشن میں داستانیں ہماری فکری، تہذیبی، سیاسی و سماجی اور معاشی زندگی کی ترجمان ہیں۔ ۱۸۵۷ء کے بعد ناول کو مقبولیت حاصل ہوئی تو ناول میں تہذیبی، سیاسی، معاشی اور مذہبی […]

مزید پڑھیں

کہانی زندگی کی ترجمان ہوتی ہے۔ ناول کی کہانی میں زندگی اپنے تمام تر مسائل، حسن اور بدصورتی کے ساتھ سامنے آتی ہے۔ کہانی زندگی کو متاثر بھی کرتی ہے اور زندگی سے متاثر ہوتی بھی ہے۔ اردو ناول میں معاشرے کے مختلف طبقات، ان کے مسائل اور ان کی نفسیات کی کارفرمائی دیکھنے کو […]

مزید پڑھیں

“لسان الشعرا”بر عظیم کی قدیم ترین فارسی فرہنگوں میں سے ایک ہے جو سلطان فیروز شاہ تغلق کے دور حکومت (۷۵۲ھ۔۷۹۰ھ)کے دوران معرض تحریر میں آئی۔ فرہنگ کے مولف کے حالات زندگی مجہول و نامعلوم ہیں حتیٰ کہ اس کا اپنا نام و مقام بھی پردہ اخفا میں ہے۔ فرہنگ کے آغاز میں مختصر سا […]

مزید پڑھیں

ناول زندگی کا ترجمان ہوتا ہے اور ایک ناول نگار کے پیش نظر زندگی کے تجربات، گردونواح کے حالات و واقعات اور سیاسی و سماجی منظر نامہ ہوتا ہے۔اس مقالے میں نذیر احمد کے ان کرداروں کو موضوع بنایا گیا ہے جو مروج سیاسی و سماجی رواجات سے انحراف کرتے ہیں۔ مقالہ نگار نے اس […]

مزید پڑھیں