پروفیسر ڈاکٹر مختار الدین احمد عربی، فارسی اور اردو کے ادیب، محقق، ماہر مخطوطہ شناس اور استاد تھے-آپ ماہر غالبیات کی حیثیت سے بھی جانے جاتے ہیں- مختار الدین احمد کا حلقۂ احباب بہت وسیع تھا- ہندوستان اور ہندوستان کے باہر سے روزانہ سینکڑوں خط انھیں ملتے- بیسویں صدی کی ادبی شخصیات کے ہزاروں خطوط […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان اردو کے نام ور محقق، مدون اور نقاد ہیں-تحقیق اور تدوین متن کے شعبے میں اردو کا کوئی محقق رشید حسن خان کا ہمسر نظر نہیں آتا-‘‘فسانۂ عجائب ”، ‘‘باغ و بہار ”، ‘‘مثنوی گلزار نسیم ”، ‘‘سحر البیان ”، ‘‘مثنویاتِ شوق ” ان کے مخصوص اور معیاری اسلوب اور تحقیق و […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ (۱۹۱۹ء-۲۰۱۱ ء) جو انگریزی خواں حلقوں میں بالعموم ڈاکٹر این۔ اے۔ بلوچ کے نام سے معروف ہیں۔ان کا شمار پاکستان کے نام ور علما اور دانش وروں میں ہوتا ہے- آپ ایک کامیاب محقق، مدرس، منتظم، مدون،  سندھی اردو لغت نویس، لوک ورثہ شناس تھے- آپ ایک اعلیٰ علمی و […]

مزید پڑھیں